فولڈنگ فون متعارف کروانےکے بعد اب سام سنگ موبائل فون کی دنیا میں کونسا تہلکہ برپا کرنے جارہا ہے ؟ جانئے https://ift.tt/eA8V8J - Urdu News Today

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Tuesday, December 28, 2021

فولڈنگ فون متعارف کروانےکے بعد اب سام سنگ موبائل فون کی دنیا میں کونسا تہلکہ برپا کرنے جارہا ہے ؟ جانئے https://ift.tt/eA8V8J

سیؤل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سام سنگ نے فولڈنگ فون متعارف کروا کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ برپا کیا اور اس کے علاوہ دیگر کمپنیاں بھی میدان میں آئیں جنہوں نے اس ٹیکنالوجی کے تحت موبائل فونز متعارف کروائے ،تاہم سام سنگ نے ’’ٹرپل فولڈنگ فون ‘‘کام شروع کر دیا ہے اورایک مرتبہ پھر بازی لے جانے کی دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔

from Daily Pakistan - سائنس اور ٹیکنالوجی https://ift.tt/32w9Rb1

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages