بلیو ٹک صارفین دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے https://ift.tt/KuTIs1A - Urdu News Today

Breaking

Home Top Ad

Responsive Ads Here

Post Top Ad

Responsive Ads Here

Thursday, May 18, 2023

بلیو ٹک صارفین دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے https://ift.tt/KuTIs1A

کیلفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر نے بلیو ٹک صارفین کے لیے اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کی حد دو گھنٹے تک بڑھا دی ہے۔

سربراہ ٹوئٹر ایلون مسک نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹوئٹر بلیو سبسکرائبر اب دو گھنٹے طویل دورانیے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے۔

کمپنی کے مطابق اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو فائل کے سائز کو بھی 2 جی بی سے بڑھا کر 8 جی بی کر دیا ہے۔

ٹوئٹر بلیو میں کی جانے والی تبدیلیوں کے تحت ٹوئٹر کی آئی او ایس ایپ کے ذریعے ویڈیو اپ لوڈ کی جا سکے گی جو کہ اس سے پہلے صرف ویب سے کی جاسکتی تھی۔ البتہ ویڈیو کا معیار فُل ایچ ڈی ہی رہے۔

The post بلیو ٹک صارفین دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.


from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/EKbdD1A

No comments:

Post a Comment

Post Bottom Ad

Responsive Ads Here

Pages